the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ پٹّی کوتوالی پولیس نے ایک طالبہ کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کرنے والے تین ملزمان کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔پولیس ترجمان کے بموجب موضع دونئ میں بدھ کی دیر شام درجہ آٹھ کی پندرہ سالہ طالبہ رفع حاجت



کیلئے گئی تھی جہاں راجن پال اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ساتھ اس کو پکڑ کر تنہائی میں لے گئے اور اجتماعی آبروریزی کی ۔متاثرہ کی والدہ کی شکایت پر طبی معائنہ کے بعد تینوں ملزمان کے خلاف اجتماعی آبروریزی کا معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور تحقیقات کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.